سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم اسلام آباد ہائیکورٹ میں طلب

چیف ایڈیٹر، ایڈیٹر اور خبر دینے والے صحافی کو بھی ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم

لاہور: ریور راوی اربن پروجیکٹ کے خلاف درخواست قابل سماعت قرار

لگتا ہے اس منصوبے سے متعلق حکومت کا قانون ناقص تھا اس لئے آرڈیننس لایا گیا، عدالت

سیاسی جماعتوں کے بغیر نیبرہوڈ اور ویلج کونسل الیکشن غیر آئینی قرار

الیکشن کمیشن کو جماعتی بنیادوں پر الیکشن کرانے کیلئے ضروری اقدامات اٹھانے کا حکم

توشہ خانہ کیس:حکومت کو چاہیے گزشتہ10 سال کے تحائف پبلک کردے، عدالت

اگر کوئی دفاعی تحفہ ہو بے شک نہ بتائیں لیکن پبلک کرنے پر پابندی کیوں؟ ہائیکورٹ

مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئےدرخواست دائر

19 ستمبر 2018 کو سزا معطل کر کے ضمانت دینے کا فیصلہ کا لعدم کیا جائے، نیب

خاتون کی مبینہ نازیبا ویڈیو وائرل کرنے والا سرکاری افسر گرفتار

ملزم پر خاتون افسر کے موبائل سے ڈیٹا چوری کرنے کا الزام تھا

عثمان مرزا کیس:ملزمان کی جانب سے ٹرائل لٹکانے کی کوشش پر قانونی کارروائی کا حکم

ایف آئی آر دیر سے درج ہونے کا فائدہ ملزمان کو نہیں مل سکتا، عدالت

مرادعلی شاہ کی نااہلی کی درخواست مسترد

لیم عادل شیخ کی جانب سے دائر درخواست پر عدالت نے مختصر فیصلہ سنایا

تشددکیس:عثمان مرزا سمیت7ملزمان پر فرد جرم عائد کرنےکیلئےتاریخ مقرر

ملزمان کے خلاف تشدد اور غیر اخلاقی ویڈیو بنانے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کیخلاف درخواست پرفیصلہ محفوظ

وفاقی حکومت کو الیکشن کمیشن کے کام میں مداخلت سے روکا جائے، درخواستگزار

ٹاپ اسٹوریز