دیپیکا نے ہالی ووڈ کی دوسری فلم سائن کر لی

اداکارہ ایس ٹی ایکس فلمز اور ٹیمپل ہل کی رومانٹک کامیڈی میں جلوہ گر ہوں گی

لیڈی ڈیانا پر بنی فلم ’اسپینسر‘ کی جھلکیاں جاری

فلم میں ڈیانا کی ازدواجی زندگی کے آخری ایام کو دکھایا گیا ہے۔

9/11: سازشی نظریات پر یقین رکھتا ہوں، ہالی ووڈ ڈائریکٹر اسپائیک لی کااعتراف

اسپائیک لی نے انٹرویو میں اس اعتراف کے ساتھ اپنی نئی دستاویزی فلم پر بھی بات چیت کی ہے۔

جیمز بانڈ نے دی راک کو پیچھے چھوڑ دیا

 ڈینیل کریگ دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے فلم اسٹار بن گئے

رز احمد کی مسلمانوں کو منفی کرداروں میں دکھانے کے خلاف مہم

سروے سے معلوم ہوا کہ ہالی ووڈ کی فلموں میں مسلمانوں کو قاتل، پرتشدد اور دہشت گرد کے طور پر دکھائے جاتا ہے۔

شہرہ آفاق ہالی ووڈ اسٹار جونی ڈیپ ہرجانے کا مقدمہ ہار گئے

جونی ڈیپ نے برطانوی اخبار دی سن کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ دائر کیا تھا۔

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ اسکارلٹ جانسن نے خفیہ شادی کر لی

مارولز کی معروف فلم سیریز ایونجرز اور بلیک وڈ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اسکارلٹ جانسن کی یہ تیسری شادی ہے۔

بلیک پینتھر کے ہیرو چیڈوک بوسمین چل بسے

2016 میں چیڈوک میں تیسرے درجے کے بڑی آنت کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔

ہالی ووڈ کو کورونا کے باعث کروڑوں ڈالرز کا نقصان

امریکہ سمیت دنیا بھر میں سینما گھر بند رہنے سے کئی فلموں کا بزنس حیران کن طور پر کم رہا

انجلینا جولی اور بریڈ پٹ ایک بار پھر قریب آنے لگے

ہالی ووڈ کے معروف ستارے انجلینا جولی اور بریڈ پٹ نے شادی کے دو سال بعد دس سال پرانا تعلق ختم کر دیا تھا

ٹاپ اسٹوریز