کورونا کی نئی قسم، پاکستان نے 7 افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں

کورونا کی نئی قسم آنے کے بعد 12 سال سے زائد عمر کے افراد کورونا ویکسین لازمی لگوائیں۔

دنیا بھر میں پیٹرول کہاں کتنے کا ؟

سب سے سستا پیٹرول اس وقت وینز ویلامیں ہے

جامنی ہیرا ریکارڈ توڑ قیمت میں فروخت

ٹیلی فون پرکسی نے کال کرکے منہ مانگی قیمت ادا کی اور نام نہیں بتایا

ہانگ کانگ کے میڈیا ٹائیکون کو 14 ماہ جیل کی سزا

جمی لائی پر ہانگ کانگ میں 2019 میں بڑے پیمانے پر ہونے والے جمہوریت نواز مظاہروں میں شرکت کے الزام میں سزا سنائی گئی

ہانگ کانگ: کورونا کامریض صحتیابی کے بعد دوبارہ وائرس میں مبتلا

صرف ایک مریض کے کورونا میں دوبارہ مبتلا ہونے پر کوئی حتمی رائے قائم نہیں کی جاسکتی، عالمی ادارہ صحت

امریکہ کی ہانگ کانگ کی چیف ایگزیکٹو سمیت 11 چینی حکام پر پابندیاں

امریکہ نے کہا ہے کہ 11 چینی حکام کے اثاثے اور جائیدادیں بھی منجمد ہوں گی۔

امریکی صدر نے ہانک کانگ کی ترجیحات کو ختم کرنے کا حکم دے دیا

امریکی صدر نے کورونا کو ایک مرتبہ پھر چینی وائرس قرار دے دیا۔

دبئی میں تعلیمی ادارے ستمبر میں کھلیں گے

کورونا سے بچنے کی خصوصی ہدایات اسکولوں میں چسپاں کر دی گئی ہیں اور تمام لوگوں کے لیے فیس ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

تین ادویات کا امتزاج کورونا سے جلد صحت یاب ہونے میں مدد دیتا ہے، رپورٹ

3 اینٹی وائرل ادویات کا امتزاج مدافعتی نظام کو مضبوط بنا کر کورونا وائرس کے مریضوں کو جلد صحت یاب ہونے میں مدد دیتا ہے۔

کورونا: دنیا بھر میں ماسک کے استعمال کی اہمیت بڑھ گئی

جن مممالک میں ماسک کا استعمال کیا گیا وہاں کورونا وائرس کا پھیلاؤ کم ہوا۔

ٹاپ اسٹوریز