ہنگو: کمرے میں گیس بھر جانےسے 6 افراد جاں بحق

ہلاکتیں دم گھٹنے سے ہوئیں، ریسکیوحکام

بھارت: چنائی میں شدید بارشیں، 14 افراد ہلاک، ایمرجنسی نافذ

کانگریس رہنما راہول گاندھی نے چنائی کی صورتحال پر پریشانی کا اظہار کیا ہے

ٹیکساس:میوزک فیسٹیول میں بھگدڑ مچنے سے8افراد ہلاک

حادثے میں 300 افراد زخمی،زخمیوں میں بچے بھی شامل

اٹلی میں نجی طیارہ عمارت سے ٹکرا گیا، 8افراد ہلاک

جس وقت طیارہ عمارت سے ٹکرایا وہاں کوئی موجود نہیں تھا

دنیا میں کورونا سے اموات کی تعداد46 لاکھ سے تجاوز کر گئی

وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 22 کروڑ 27 لاکھ سے زائد ہو گئی

الجیریا  کے جنگلات میں لگی آگ نے تباہی مچا دی

شمالی الجیریا میں جنگلات میں لگی آگ سے 42 افراد ہلاک ہوگئے۔  ہلاک ہونے والوں میں 25 فوجی اور 17شہری

اسرائیل: ایک تقریب میں اسٹینڈ گرنے سے 28 افراد ہلاک

 حادثے میں 50 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے 20 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔

ٹاپ اسٹوریز