برطانیہ: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 20 ہزار سے بڑھ گئی

برطانیہ میں 24 گھنٹے کے دوران 813 افراد کورونا وائرس سے ہلاک ہو گئے ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے 228 افراد جاں بحق، 10825 متاثر

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سےسب سے زیادہ 83 اموات ہوئی ہیں۔ سندھ میں 69، پنجاب میں58، بلوچستان 8، اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں کورونا سے 3،3 افراد جاں بحق ہوئے

پاکستان میں کورونا سے 212 اموات، 10 ہزار 76 متاثر

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 80 ہوگئی ہے۔ سندھ 66، پنجاب 51، بلوچستان 6، اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے 3،3 مریض جاں بحق ہوئے۔

پنجاب:جی ٹی روڈ سے ملحقہ اضلاع کورونا سے زیادہ متاثر

پنجاب کے140چھوٹے بڑےعلاقوں میں لاک ڈاوَن کیا ہوا ہے، کچھ شہروں میں لوکل ٹرانسمیشن سے وائرس پھیلا، یاسمین راشد

بلوچستان میں5مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع

عوام سے اپیل کی گئی ہے سماجی فاصلہ برقرار رکھیں۔ حکومت نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو قرنطینہ میں رکھنے کا اعلان بھی کیا ہے

کورونا وائرس: دنیا میں1لاکھ74ہزارسےزائداموات

امریکہ میں کورونا  کیسز سات لاکھ چونسٹھ ہزار سے بڑھ گئے ہیں۔ نیویارک میں کورونا سے اٹھارہ ہزار سے زائد اموات ہوئی ہیں

کورونا: دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد 24 لاکھ سے تجاوز کر گئی

کورونا وائرس کے سبب ایک لاکھ 65 ہزار600 سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

امریکہ میں کوروناسے60ہزار اموات کا خدشہ

 کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ امریکی ریاست نیویارک کے گورنراینڈریو کوومو نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر الزام لگایا ہے کہ وہ کورونا سے نمٹنے کیلئے فنڈنگ نہیں دے رہے

کورونا وائرس سے پاکستان میں 6919 فراد متاثر، 128 جاں بحق

پاکستان میں مقامی سطح پرکورونا وائرس کے58 فیصد کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ بیرون ممالک سے آنے والے کیسز کی تعداد 42 فیصد ہے

دنیا بھر میں کورونا متاثرہ افراد کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کر گئی

امریکہ میں کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور جان لیوا وائرس سے مزید  1,735 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز