ڈی آئی خان، دہشتگردوں کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، 3 دہشتگرد ہلاک، 3 اہلکار شہید
شہید ہونے والوں میں حوالدار محمد اظہراقبال، نائیک محمد اسد اور سپاہی محمدعیسیٰ شامل ہیں، آئی ایس پی آر
امریکہ، کیلی فورنیا میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک ، 10 زخمی
فائرنگ شب دس بجے اس وقت کی گئی جب گاروی ایونیو کے ایک ڈانس اسٹوڈیو میں لوگ نئی چینی قمری سال کا جش منا رہے تھے۔
بھارت میں سرکاری ہیلی کاپٹر گر کر تباہ: دو پائلٹس ہلاک
ہلاک ہونے والے پائلٹوں کی شناخت کیپٹن پندا اور کیپٹن سری واستو کے ناموں سے کی گئی ہے۔
سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ: جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان اور 3 شہری شہید
شہدا میں نائب صوبیدار اشتیاق اور ساہی کامران شامل ہیں، آئی ایس پی آر
نیٹو فوجی مشقوں کے دوران امریکی طیارہ گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک
نیٹو کی فوجی مشقیں ناروے میں جاری ہیں۔
یوکرین: ایک اور امریکی صحافی ہلاک، برطانوی صحافی زخمی
ہلاک ہونے والے صحافی کا تعلق فاکس نیوز سے تھا۔
اسلام آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ: ایک اہلکار شہید 2 زخمی، دو ہلاک
پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے ہیں، ترجمان اسلام آباد پولیس
امریکا میں کورونا کے باعث 3 برفانی تیندوے ہلاک
دو شیر بھی کورونا میں مبتلا ہوئے جو صحتیاب ہو چکے ہیں
بھارت: آسمانی بجلی گرنے سے 18 جنگلی ہاتھی ہلاک
افسوسناک واقعہ بھارتی ریاست آسام میں پیش آیا ہے۔
انڈر ورلڈ ڈان، بھارتی گینگسٹر چھوٹا راجن کورونا سےہلاک
پولیس نے2015 میں انڈونیشیا سے گرفتار کیا اور وہ تہاڑ جیل میں قید تھا