دروازے بند نہیں ہوئے تعلقات ختم نہیں ہوئے، عوام عمران خان کے ساتھ نکلیں گے روک سکتے ہو تو روک لو، شیخ رشید

خدا نہ کرے دو لاشیں گر گئیں تو آپ کیلئے چارٹر جہاز بھی دستیاب نہیں ہو گا، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کی ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو

قدرتی آفات سے ہونے والی تباہیاں بڑھ کیوں رہی ہیں؟

ہم نیوز کے مارنننگ شو '' صبح سے آگے'' میں سیلاب سے ہونے والی تباہ حالی پر خصوصی تشریات کا سلسلہ جاری

کوٹ ڈیجی میں نمائندہ ہم نیوز کے بھائی پر حملہ

پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔

اسپیکر اور وزیراعلیٰ کے بعد وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے: خرم دستگیر

عبوری وزیراعظم آنے کے بعد اسٹیٹ بینک سمیت کچھ ضروری قانون سازی کرنا ہو گی، ن لیگی رہنما کی ہم نیوز کے پروگرام ’ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو

یوسف رضا گیلانی نے اپوزیشن لیڈر بننے کے لیے ووٹ خریدے، شاہ محمود

پی ڈی ایم میں اختلافات کی وجہ یوسف رضا گیلانی ہیں، وزیر خارجہ کی ہم نیوز کے پروگرام ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو

میں استعفیٰ واپس نہیں لوں گا، یوسف رضا گیلانی

پیپلزپارٹی نے ڈیل کی ہوتی تو میں چیئرمین سینیٹ ہوتا، سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کی ہم نیوز کے پروگرام ’ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو

غلط تاثر ہے کہ اسٹیٹ بینک حکومت کے کنٹرول میں نہیں ہو گا، گورنر اسٹیٹ بینک

پاکستان کی معیشت کے لیے کچھ اسٹرکچرل اصلاحات کی ضرورت ہے، ڈاکٹر رضا باقر کی ہم نیوز کے پروگرام ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو

ن لیگ عمران خان سے گھبراتی ہے، نواز شریف کا اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ رہتا ہے: اعتزاز احسن

ن لیگ کو لگتا ہے عمران خان سے ہاتھ اٹھا لیا گیا ہے، پیپلزپارٹی کے رہنما کی ہم نیوز کے پروگرام بریکنگ پوائنٹ ود مالک میں گفتگو

متوقع وزیراعظم شہباز شریف ہیں، امید ہے نواز شریف23مارچ کے احتجاج میں ہوں: خرم دستگیر

 شہبازشریف نے جوحلف نامہ دیا تھا وہ نوازشریف کی صحت سے مشروط ہے، ن لیگی رہنما کی ہم نیوز کے پروگرام مہر بخاری کے ساتھ میں گفتگو

ٹاپ اسٹوریز