قائمہ کمیٹی نے کم عمری کی شادی کے تعین کا بل منظور کر لیا

مصطفی نواز کھوکھر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کم عمری کی شادی اور سانحہ ساہیوال سانحہ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

میڈیکل بورڈ کے ڈاکٹرز کی جانب سے نواز شریف کا معائنہ مکمل

میڈیکل بورڈ کی جانب سے نواز شریف کے تفصیلی معائنے کے بعد ان کو طبی سہولت فراہم کیے جانے کا امکان ہے۔

ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم پاکستان پہنچ گئی

ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کی کپتان نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم ایک مشکل ٹیم ہے اور ان کے ساتھ سخت مقابلہ متوقع ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

اسلام آباد: جڑواں شہروں سمیت ملک کے بیشترعلاقوں میں صبح سویرے بادلوں نے ڈیرے ڈال لیے جس کے بعد سردی میں اضافہ ہو گیا ہے۔

ٹی 20 ورلڈ کپ 2020: گروپ میچز میں کوئی پاک بھارت مقابلہ نہیں

ورلڈ کپ آئندہ سال آسٹریلیا میں ہو گا جس کا انعقاد 18 اکتوبر سے 15 نومبر 2020 تک ہوگا

تلور کا شکار، یو اے ای کے شہری کو اجازت نامہ جاری

ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے ناصرعبداللہ کا پیچھا کیا جا رہا ہے کیونکہ وہ سندھ میں منی لانڈرنگ کے بڑے اسکیم میں مبینہ طور پر ملوث ہے۔

سانحہ ساہیوال، سینیٹ قائمہ کمیٹی نے جے آئی ٹی مسترد کر دی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین رحمان ملک کی زیر صدارت ہوا جس میں ساہیوال سانحے میں جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

ایف بی آر نے شہباز شریف کے اثاثوں کی تفصیلات نیب کو جمع کرا دی

ایف بی آر کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف کے بیرون ملک چار فلیٹس ہیں۔ 30 بارگلے اسٹیریٹ لندن میں فلیٹ نمبر 02 شہباز شریف کی مالکیت ہے۔

سانحہ صفورا کیس، شریک ملزمان کی بریت کی درخواست منظور

پولیس کی جانب سے شریک ملزمان کے خلاف کوئی شواہد پیش نہیں کیے گئے۔

نئے سال میں بینک ڈکیتی کی سب سے بڑی واردات

ڈیفنس کے علاقے میں سیکیورٹی پر مامور نجی بینک کے گارڈ نے راتوں رات بینک کا صفایا کرد یا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز