نیب میں موجود انگنت کیسز فیصلوں کے منتظر

40 ارب روپے سے زائد مبینہ کرپشن کے بے شمار کیسسز کم و بیش پانچ برس سے فیصلوں کے منتظر ہیں۔

آخری دم تک انصاف کے لیے لڑوں گا، جسٹس آصف کھوسہ

فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں بطور چیف جسٹس انصاف کی فراہمی میں تعطل کو دور کرنے کی پوری کوشش کروں گا۔

اپوزیشن جماعتوں کے پاس ایک دوسرے کو دینے کے لیے کچھ نہیں، شہلا رضا

شہلا رضا نے کہا کہ اپوزیشن نے اس وقت اتحاد نہیں کیا جب وہ اپنا وزیراعظم لے کر آ سکتی تھی، تب ہم نے کہا کہ تحریک انصاف اپنا وزیراعظم خود بنائیں۔

ایاز محمود ہاکی ٹیم کی بہتر کارکردگی کیلئے پرامید

اہم اقدام اٹھائے جائیں گے جس کے بعد ہاکی کے کھیل میں نمایاں بہتری نظر آئے گی، سابق اولمپئن

محمد مالک نے ہم نیوز کے سربراہ کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں

ہم نیوز میں سربراہ کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے ساتھ وہ جلد اپنا پرگروام کا آغاز بھی کریں گے۔

دربار سہیلی سرکار کے 119ویں سالانہ عُرس کا آغاز

مظفرآباد: ریاستی دارالحکومت میں موجود دربار سہیلی سرکار کے 119ویں سالانہ عُرس کا آغاز ہوچکا ہے جب کہ دربار پر

تحریک انصاف سوشل میڈیا کی حکومت ہے،احسن اقبال

ملک کو درپیش معاشی مسائل اور اس کے اثرات  ایک غریب آدمی پر پڑرہے ہیں، رہنما ن لیگ

تحریک انصاف نے جے آئی ٹی کو سیاسی بنایا، محمد زبیر

عمران خان بہت جذباتی آدمی ہیں، اس طرح حکومت نہیں چلتی، رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)

شادی والا گھر ماتم میں بدل گیا، دلہن سمیت چار خواتین جاں بحق

راولپنڈی: سکستھ روڈ پر شادی والے گھر میں آگ لگ گئی، حادثے کے نتیجے میں دلہن سمیت چارافراد جاں بحق

 پاکستان کی ستر فیصد گیس سندھ پیدا کرتا ہے، مرتضیٰ وہاب

مشیر اطلاعات و قانون بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ وفاق کو سندھ اسمبلی کے نوے ارب روپے دینے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز