ماہرہ خان نے اسٹیج پر ’پوچا‘ لگا کر مداحوں کے دل جیت لیے

سوشل میڈیا صارفین ویڈیو کو دیکھنے کے بعد ان کی اداکاری کے بعد ان کی عاجزی کے بھی گرویدہ ہوگئے ہیں۔

صدر ہم نیٹ ورک سلطانہ صدیقی کیلئے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

سلطانہ صدیقی کے علاوہ معروف دانشور اور ماہر تعلیم مہتاب اکبر راشدی کوبھی مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی پر لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا گیا

آنگن میں چھمی کا کردار اصل زندگی سے بالکل مختلف ہے، سجل علی

ہم کے ڈرامہ سیریل آ سے بہت سی توقعات ہیں کہ یہ سب کو پسند  آئے گا، معروف اداکارہ

‘رانجھا رانجھا کردی’ کی نوری انسٹاگرام پر بھی مشہور

چھوٹی سی عمر میں اقرا عزیز ٹیلی ویژن کے مقبول ترین ڈراموں چھوٹی سی زندگی اور خاموشی کا حصہ بنیں۔

اداکارہ ماہرہ خان پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

ماہرہ خان کو سال 2018 کے پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی جانب سے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا گیا تھا۔

پی ایس ایل فور میں ہم نیٹ ورک پشاور زلمی کا میڈیا پارٹنر ہوگا

پی ایس ایل فور میں ہم نیٹ ورک اور پشاور زلمی ایک دوسرے ساتھ تعاون کریں گے، جاوید آفریدی

’آنگن‘ میں دل و جان سے کام کیا، ماورا حسین

آنگن‘ میں بہت کچھ سیکھنے کو ملا، احد رضا میر کے ساتھ کام کرنے کا شوق تھا، معروف اداکارہ

’آنگن‘ کا انتخاب ذاتی وجوہات کی بنا پر کیا، احد رضا میر

احد رضا میر پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے ستارے ہیں

ہم ٹی وی آج اپنی 14ویں سالگرہ منا رہا ہے

چینل کی ہر پیشکش نے فائلوں میں بند جرائم کا پردہ چاک کیا ، جلا دیے گئے مسائل کی راکھ سے چنگاریاں ڈھونڈ کر ناصرف انہیں سلگایا بلکہ انہیں ایک مضبوط پیغام کے ساتھ عوام کے سامنے پیش بھی کیا

کبھی نہیں سوچا تھا اتنی کامیابی ملے گی، سجل علی

ٹی وی انڈسٹری نے بہت ترقی کی ہے، ٹی وی چینلوں پر بے شمار اور بے حد معیاری ڈرامے چل رہے ہیں، معروف اداکارہ

ٹاپ اسٹوریز