پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں فلور ملز کی بندش کا اعلان

گندم کی ترسیل پر پابندی کے خلاف احتجاجاً ہڑتال کررہے ہیں، چیئرمین محمد اقبال

گندم کا ہدف پورا کرنے کیلئے حکومت کی جانب سےآٹاملوں پر چھاپوں کا انکشاف

مل مالکان کا کہنا ہے کہ انتظامیہ گندم کی خریداری میں ناکام ہے اور اب ملز میں موجود گندم جبری طور پر اٹھائی جا رہی ہے جب کہ محکمہ خوراک نے اوپن مارکیٹ سے گندم خریدنے پر بھی پابندی لگا رکھی ہے

یوٹیلٹی اسٹورز انتظامیہ، ورکرز یونین کے درمیان مذاکرات کامیاب

ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز کھلنا شروع ہوگئے ہیں، ترجمان یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن

عراق میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے والی خصوصی پرواز منسوخ

پائلٹس نے تمام تر حفاظتی اقدمات کی یقین دہانی کے باجود جہاز اڑانے سے انکار کردیا، سی ای او پی آئی اے

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن  نے ہڑتال کی دھمکی دے دی

کئی بار ایف  بی آر، حکومت اور  وزارت تیل و گیس سے بات چیت کی، لیکن ہمیں نظر انداز کیا جارہا، رہنما

فیصل آباد: چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا اعلان کردہ جلسہ اور ہڑتال مؤخر

میں تاجروں اور صنعتکاروں کو تنہا نہیں چھوڑوں گا، گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی بات چیت

گڈز ٹرانسپورٹرز کا ملک بھر میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

گورنر سندھ نے کہا کہ ہائی وے سمیت مقامی پولیس کو وزیر اعظم کی طرف سے تنبیہ کرتے ہیں کہ اگر خلاف ضابطہ کارروائی کی گئی تو مطلقہ  افسر یا اہلکار کو معطل کر دیا جائے گا۔

گڈزٹرانسپورٹرز کی ہڑتال سے آٹھ دن میں 15 لاکھ ڈالر کا نقصان

ہڑتال کے سبب بیرون ملک ترسیل کیلئے کینو، ٹماٹر اور پیاز کےکنٹینر بندرگاہوں تک نہیں پہنچ سکے

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کا دوسرا دن، وفاقی وزیر مراد سعید کے استعفے کا مطالبہ

کاٹھور کے مقام پر سینکڑوں مال بردار گاڑیاں کھڑی ہیں اوردھرنے کے آغاز پر کیمپ بھی قائم کردیا ہے۔

ٹرانسپورٹرز کا غیر معینہ مدت کیلئے پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

ہم ایکسل لوڈ لمٹ کا مکمل نفاذ چاہتے ہیں، ہماری ہڑتال کا مقصد صرف اور صرف قانون کا نفاذ ہے، ترجمان

ٹاپ اسٹوریز