گورنر پنجاب نے ٹرانسپورٹرز کو منا لیا: ہڑتال 31 جنوری تک مؤخر کردی گئی

31 جنوری سے قبل ٹرانسپورٹرز کے مسائل حل کریں گے۔۔پنجاب کے وزیر ٹرانسپورٹ محمد جہانزیب خان کھچی کی یقین دہانی

ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر پہیہ جام ہڑتال

واضح رہے ٹرانسپورٹرز نے دو جنوری کو ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی کال دی تھی۔

کالی بھیڑوں کی وجہ سے وکلا بدنام ہوتے ہیں، ماہر قانون بیرسٹر افتخار احمد

سماجی کارکن اور استاد عمار علی جان نے کہا کہ عوام کا اعتماد حکومت سمیت کسی ادارے پر نہیں ہے اور وہ عدم تحفظ کا شکار ہو گئے ہیں۔ اس ملک میں کوئی بھی چیز مقدس نہیں رہی۔

پنجاب بار کونسل نے صوبے بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا

پنجاب بار کونسل کے رہنماؤں نے کہا کہ پولیس اور ڈاکٹروں کے تشدد سے کئی وکلا زخمی ہوئے۔

جے یو آئی کے’پلان بی‘ پر تین صوبوں میں آج سے عملدرآمد ہوگا

جے یوآئی پنجاب پہلے مرحلہ میں چھبیس نمبر سٹاپ کو بند کریں گی جس سے اسلام اباد، راولپنڈی، موٹروے اور ائیرپورٹ کی طرف جانے والے راستے بند ہوجائیں گے

گرینڈ ہیلتھ الائنس کا مکمل طور پر ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

 وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا  نے گرینڈ ہیلتھ الائنس کے مسائل حل کرنے کیلئے وزراء کی کمیٹی قائم کر دی ہے۔

پروفیشنلز ڈیوٹی کے دوران ہڑتال نہیں کرسکتے، لاہور ہائی کورٹ

ہڑتال ختم نہ کرنا آئین اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی نفی ہے۔ عدالت عالیہ لاہور کا تحریری فیصلہ

ہڑتال ختم کریں اور جائیں، عدالت

قانون تبدیل نہیں ہوگا، عدالت حکومت کے ساتھ کھڑی ہے، جج

تاجروں اور حکومت کے درمیان مذکرات کامیاب، ہڑتال ختم

حکومت نے شناختی کارڈ کے زریعے خرید و فروخت کی شرط پر کارروائی تین ماہ کیلئے موخر کر دی ہے، تاجر رہنما کاشف چوھدری

تاجروں اور ڈاکٹروں کے بعد پٹرولیم ٹینکرز ایسوسی ایشن نے بھی ہڑتال کر دی

حکومت پٹرولیم ٹینکرز ایسوسی ایشن کے مسائل حل کرے تاکہ شہریوں کو پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل تسلسل کے ساتھ جاری رہے۔

ٹاپ اسٹوریز