تاجروں اور ڈاکٹروں کے بعد پٹرولیم ٹینکرز ایسوسی ایشن نے بھی ہڑتال کر دی

حکومت پٹرولیم ٹینکرز ایسوسی ایشن کے مسائل حل کرے تاکہ شہریوں کو پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل تسلسل کے ساتھ جاری رہے۔

حکومتی پالیسیوں کیخلاف تاجروں کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری

ہڑتال خوشی سے نہیں کر رہے، ہمیں مجبور کیا گیا ہے، آل پاکستان انجمن تاجران

کراچی سے خیبر تک تاجروں کی شٹر ڈاؤن ہڑتال

ٹرانسپورٹرز نے بھی ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے پہیہ جام رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

صحت اصلاحات پر خیبر پختونخوا کے ہڑتالی ڈاکٹروں سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا

خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں صحت اصلاحات کیخلاف ڈاکٹروں کی جانب سے ہڑتال کو ایک مہینہ مکمل ہوگیا

لاہور انتظامیہ سے مذاکرات ناکام، نانبائی سڑکوں پر آگئے

نان بائی ایسوسی ایشن کا سات روپے میں روٹی فروخت کرنے سے انکار, دھرنا جاری

سندھ: سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کرنے کا فیصلہ

یہ بندش 14 گھنٹوں کے لیے ہوگی اور اسٹیشنز کل صبح 8 بجے تک بند رکھےجائیں گے، سوئی گیس حکام

پاکستان میں تاجر تنظیموں کی ہڑتال، کاروبار ٹھپ

تمام بڑے شہروں میں بازار مکمل بند اور دکانوں پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کے پوسٹر آویزاں

ریلوے ملازمین نے 15جولائی کے بعد پہیہ جام کرنے کی دھمکی دیدی

مظاہرین نے واضح کیا کہ اگر 15 جولائی تک ریلوے ملازمین کو ان کا حق نہ دیا گیا تو پھر برآمد ہونے والے نتائج کی ذمہ دار انتظامیہ خود ہو گی۔

لاہور: ہڑتالوں کا موسم آگیا؟فلور ملز مالکان نے بھی اجلاس طلب کرلیا

حبیب الرحمان کا کہنا ہے کہ فلور ملز مالکان کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں ہڑتال کی کال دینے کی تاریخ طے کی جائے گی اور اعلان اجلاس کے بعد ہو گا۔

پشاور میں نانبائیوں کی ہڑتال: کراچی کے تاجر 13 جولائی کو کریں گے

چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد عتیق میر نے ملک کے تمام چھوٹے تاجروں سے اپیل کی ہے کہ وہ 13 جولائی بروز ہفتہ ہونے والی تاجروں کی ہڑتال کو کامیاب بنائیں۔

ٹاپ اسٹوریز