ملک بھر میں آج موسم گرم، گلگت بلتستان میں بارش کا امکان

کراچی میں منگل سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔

کراچی کیلئے ہیٹ ویو الرٹ،ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق  ملک کے دیگر علاقوں میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران  موسم گرم اور خشک رہیگا

کراچی کے لیے خطرے کی گھنٹی 

ہفتے کو شہر میں درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، موسم خوشگوار

بلوچستان میں بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہونے کے بعد ملک بھر میں طوفان اور بارشوں سلسلہ جاری ہے۔

جنوبی پنجاب اور سندھ میں شدید گرمی

محکمہ موسمیات کے مطابق آج یعنی جمعہ کےروزملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی پنجاب اور سندھ میں شدید گرم رہیگا۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا

ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، قلات، بنوں، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

ملک بھر میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کو ملک بھر میں موسم گرچ اور خشک رہے گا۔

کراچی: رمضان المبارک میں ہیٹ ویو کا کوئی خطرہ نہیں، محکمہ موسمیات

رمضان میں شہر میںسمندری ہوائیں بحال ہونے سے درجہ حرارت  میں کمی آئے گی،محکمہ موسمیات

ملک بھر میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا

کراچی میں سمندری ہوائیں بحال ہونے سے ہیٹ ویو کے اثرات ختم ہو گئے۔

ملک بھر میں موسم خشک، کراچی میں ہیٹ ویو کا خطرہ

پاکستان کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آج بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ٹاپ اسٹوریز