بھارت کیخلاف صرف کھیل پر توجہ دیں ، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا قومی ٹیم کو پیغام

دباؤ والے میچز میں جذبہ آنا فطری بات ہے ، کھلاڑی جیت کیلئے پرعزم ہیں

ہیڈ کوچ اور ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس کی تلاش ، پی سی بی نے اشتہار دیدیا

پاکستان کرکٹ بورڈ ایک بار پھر غیر ملکی ہیڈ کوچ کی طرف جا سکتا ہے ،ذرائع

بلے باز آج پچ دیکھ کر بہت خوش ہوئے، ہیڈ کوچ

چیمپئنز ٹرافی سے پہلے سہ فریقی سیریز پاکستان کیلئے بہت فائدہ مند ہے، عاقب جاوید

لاہور قلندرز نے انگلینڈ کےڈیرن گف کی بطور ہیڈ کوچ خدمات حاصل کر لی

سابق فاسٹ بائولر2024 کے پہلے ایڈیشن میں لاہور قلندرز کیلئے ہیڈ کوچ کے طور پرکام کر چکے ہیں

عاقب جاوید کو وائٹ بال کا ہیڈ کوچ لگائے جانے کا امکان

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے حوالے سے فیصلہ جلد متوقع ہے ، ذرائع

پاک بھارت کے درمیان ہمیشہ بڑا میچ ہوتا ہے، گیری کرسٹن

ہم اپنی صلاحیت کے مطابق کھیلیں گے تو ہم بھارت کو ہرا دیں گے،قومی ٹیم ہیڈ کوچ

کرکٹ چھوڑ کر درزی کا کام سیکھنا شروع کیا جب ایک معجزہ ہوا، محمد یوسف

غریب گھرانے سے تعلق تھا، زندگی میں بنیادی ضروریات مشکل سے پوری ہوتی تھیں

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ نے استعفیٰ دے دیا

مارک کولز کی خدمات اب جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم سیریز میں دستیاب نہیں ہوں گی۔

ایشیا کپ: بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کورونا سے صحتیاب، چارج سنبھال لیا

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ کی عدم موجودگی میں وی وی ایکس لکشمن کو اسسٹنٹ کوچ بنایا تھا۔

دورہ پاکستان سے قبل آسٹریلین ہیڈکوچ مستعفیٰ

اینڈریو مک ڈانلڈ کو آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا عبوری ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا۔

انگلش کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بھی کورونا کا شکار

ایشز سیریز کا چوتھا ٹیسٹ 5جنوری سےسڈنی میں کھیلاجائےگا

بھارت کا نیا کوچ آگیا، نیا کپتان کون ہو گا؟

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ انڈیا کے سابق بلے باز کو دو سال کا کانٹریکٹ دیا جائے گا۔

مصباح الحق کی بحیثیت ہیڈ کوچ کارکردگی کیسی رہی؟

انہوں نے کنٹریکٹ ختم ہونے سے ایک سال قبل ہی استعفیٰ دے دیا

ثقلین مشتاق ہیڈ کوچ مقرر،کرکٹ ٹیم کے اسپورٹ اسٹاف کا اعلان

عبدالرزاق اسسٹنٹ کوچ، عبدالمجید فیلڈنگ کوچ اور کلف ڈیکن فزیوتھراپسٹ  مقرر

مصباح اور وقار یونس کے استعفے، وجہ رمیز راجہ نکلے

رمیز راجہ دونوں کوچزکواپنےفیوچر پلان سےآگاہ کرچکےتھے

انگلینڈ کے خلاف سیریز انتہائی اہم ہے، مصباح الحق

یونس خان کے معاملے پر زیادہ بات نہیں کرنا چاہتا، ہیڈ کوچ

نیوزی لینڈ سے سیریز ہارنے پرمعذرت کرنے نہیں آیا، مصباح

کرکٹ میں جتنی کوشش بھی کر لیں قسمت کا عمل دخل بھی ہوتا ہے، ہیڈ کوچ

قومی کرکٹ ٹیم میں سندھ کے کھلاڑیوں کو نظر انداز کیا گیا، ناصر شاہ

سندھ کے لوگ اس امتیازی سلوک پر خاموش نہیں رہیں گے، صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات

پی سی بی: ڈیوڈ ہیمپ قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مقرر

 ڈیوڈ ہیمپ پانچ  سال وکٹورینز ویمنز کرکٹ ٹیم  کے ہیڈ کوچ  رہے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp