اقرا عزیز بھی شیف بن گئیں

ہم ٹی وی کے ڈرامہ سیریل رانجھا رانجھا کر دی سے شہرت کا عروج حاصل کرنے والی اقرا عزیز ان دنوں کوکنگ میں مصروف ہیں۔

مہوش حیات نے یاسر حسین کیلئے دعا کیوں کی ؟

یاسر حسین کی دعا پر مہوش حیات نے آمین کہا۔

مہوش حیات کا اقرا اور یاسر کیلئے پیار کا اظہار

یاسر اور اقرا نے شوبز سے تعلق رکھنے والے ساتھی اداکاروں حسن حیات خان اور سعدیہ غفار کی مایوں کی تقریب میں شرکت کی۔

جورو کا غلام کھڑوس شوہر سے بہتر ہے، یاسر حسین

‘شوہر ہو تو آپ جیسا، جسے صرف بیوی کی خوشی کی پرواہ ہے اور کسی کی نہیں۔’

شادی کے بعد پہلا ویلنٹائن ڈے، یاسر حسین کا اقرا عزیز کیلیے خاص تحفہ

اقرا عزیز نے اپنے شوہر سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ یاسر میں آپ سے بہت پیار کرتی ہوں۔

اقرا عزیز اور ان کی بہن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

تصویر یاسر حسین نے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جس میں اقرا عزیز اور سدرہ عزیز ایک ساتھ بیٹھی ہیں

اقرا عزیز اور یاسر حسین تھر کے باسیوں کے مسیحا بن گئے

’اس عورت کی بہن 8 ماہ کی حاملہ تھی اور 2 کلومیٹر دور سے مٹکے میں پانی بھرکر لاتے ہوئے اللہ کو پیاری ‘ہوگئی۔

شادی کے بعد یاسر حسین کا دنیا سے پوشیدہ روپ سامنے آگیا

اقرا عزیز نے یوٹیوب پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں یاسر حسین کو باورچی کے روپ میں دکھایا گیا ہے۔

اقرا عزیز اور یاسر حسین کے رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

والہانہ انداز میں جھومتی جوڑی کی خوشی ان کی ایک ایک حرکت سے پھوٹ رہی تھی۔

کیا یاسر حسین ڈزنی فیملی کا حصہ بن گئے ہیں؟

معروف اداکار بظاہر ہالی ووڈ کی بڑی ملٹی میڈیا ماس کمپنی کا حصہ بن کر ہالی ووڈ میں قدم رکھ رہے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز