جو کہتے ہیں کورونا نہیں وہ بھارت کی صورتحال دیکھیں، یاسمین راشد

احتیاطی تدابیر کے ساتھ ویکسینیشن لازمی ہے، وزیر صحت پنجاب

پنجاب حکومت کا 8 مئی سے صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

لاک ڈاون کے دوران صوبے میں ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ، سیاحتی مقا مات، بند رہیں گے جب کہ شہروں کےداخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوائنٹس قائم کیے جائیں گے۔

پنجاب کے علاوہ کہیں بھی ہوم ویکسینیشن نہیں ہو رہی، وزیر صحت پنجاب

40 سال سے زائد عمر افراد کے لیے رجسٹریشن شروع کر دی گئی ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد

نواز شریف کو حکومت نے نہیں، عدالت نے مفرور قرار دیا: یاسمین راشد

کسی کو کسی سے محب وطن ہونے کا سرٹیفکٹ لینے کی ضرورت نہیں ہے، شرمیلا فاروقی کی ہم نیوز کے پروگرام ’پاکستان ٹونائٹ‘ میں گفتگو

پنجاب میں 2 ہفتوں کے مکمل لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کی زیر صدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔

پنجاب کابینہ نے تعلیمی ادارے کھولنے کی منظوری دے دی

سکول کھلنے کے بعد آٹھ فروری کو جائزہ لے کر دوبارہ فیصلہ کیا جائے گا، صوبائی وزیر قانون

’ کورونا کیسز میں مزید شدت آئی تو لاک ڈاؤن کی طرف جانا پڑے گا‘

پاکستان میں چینی ویکسین کا ٹرائل جاری ہے، دو ماہ تک اس کے نتائج سامنے آ جائیں گے، وزیر صحت پنجاب

نواز شریف بیمار ہوتے تو 9 ماہ میں کسی دن تو اسپتال جاتے، یاسمین راشد

نواز شریف اسپتال داخل نہیں ہوئے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ ٹھیک ہیں، صوبائی وزیر صحت

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس ٹھیک تھیں، وزرا غیرذمہ دارانہ بیان نہ دیں، یاسمین راشد

رپورٹس میری نگرانی میں بنی ہیں اور بالکل درست ہیں، وزیر صحت پنجاب

نواز شریف کے لندن پہنچنے کے بعد کوئی رپورٹ نہیں ملی، یاسمین راشد

وزیر صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم کا جو علاج ہم نے کیا اس کا اثر 6 سے 8 ہفتوں میں آنا تھا

ٹاپ اسٹوریز