تیل سے بھرا روسی بحری جہاز سمندر میں روک لیا گیا

بحری جہاز کو یورپ یونین کی پابندیوں کے تحت روکا گیا ہے

 یورپی یونین کی روسی کوئلے پر پابندی کی منظوری

لکڑی، کمپیوٹرز، سیمی کنڈکٹرز اور ہائی ٹیک مصنوعات کی درآمد اور برآمد پر بھی پابندی عائد

کورونا کی چوتھی ویکسین کی تجویز

ساٹھ سال سے زائد عمر کے ہر شہری کو کورونا کی چوتھی ویکسین لگائی جائے

گیس چاہیے؟ روبل میں ادائیگی کریں، روس کا یورپی یونین کو انتباہ

ماسکو کا یورپ کو مفت یا خیرات میں گیس دینے کا کوئی بھی منصوبہ نہیں ہے، ترجمان کریملن دیمتری پیسکوف

نیٹو کا روس یوکرین تنازع میں مداخلت سےانکار

نو فلائی زون کا نفاذ اور جنگی طیاروں کی فراہمی بھی نہیں ہو گی

یورپی یونین ثابت کرے کہ وہ یوکرین کے ساتھ ہے، صدر زیلنسکی کا مطالبہ

ہمیں یقین دلائیں کہ آپ ہمیں چھوڑیں گے نہیں اور ثابت کریں گے کہ واقعتاً آپ یورپی ہیں، یورپی یونین سے ویڈیو خطاب

روس یوکرین تنازع: نیٹو کے سینکڑوں جنگی جہاز ہائی الرٹ ہیں، اسٹولٹن برگ

نیٹو سربراہ نے نیٹو کا ورچوئل سربراہی اجلاس بھی کل طلب کرلیا ہے۔

مشترکہ مفادات کے حصول کیلئے باہمی تعاون کا فروغ چاہتے ہیں، آرمی چیف

یورپی یونین حکام نے خطے میں امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔

یورپی یونین کا افغانستان میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان

طالبان حکومت کو یورپی یونین نے تسلیم نہیں کیا ہے، ترجمان یورپی یونین

اجلاس سے قبل ہی دنیا میں ہماری آواز پہنچ گئی، وزیر خارجہ

امریکہ، یورپی یونین و دیگر کو افغانستان کی صورتحال کا احساس دلانے میں کامیاب ہوئے، شاہ محمود قریشی

ٹاپ اسٹوریز