حکمران جماعت کو میرے سینیٹر بننے کا آج غصہ آیا ہے، یوسف رضا گیلانی

شاہ محمود قریشی نے پارلیمان اور سینیٹ کی توہین کی ہے، رہنما پیپلز پارٹی

بلاول بھٹو نے یوسف رضا گیلانی کا استعفیٰ مسترد کردیا

چیئرمین سینیٹ نے حکومت سے ملی بھگت کر کے بل منظور کرایا، چیئرمین پی پی

یوسف رضاگیلانی شریف آدمی ہیں، استعفیٰ بلاول کا بنتا ہے: فواد چودھری

 زرداری کے کہنے پر پیپلزپارٹی کے سینیٹرز تشریف نہیں لائے، استعفیٰ ان کا بھی بنتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

بل پاس کرانے میں تعاون کا شکریہ، آپ کا استعفیٰ دینا بنتاہے: شہبازگل

 شہبازشریف بھی باہرجانے کی اجازت کی شرط پر استعفے کی پیشکش کرچکے ہیں، وزیراعظم کے معاون خصوصی

استعفیٰ بھجوادیا، اپوزیشن لیڈر رہنا نہیں چاہتا، ہمدردوں کی خاموشی سے پریشان ہوں: گیلانی

چئیرمین صاحب! آپ کے ووٹ سے حکومت جیتی ہے کریڈٹ آپ کو ملنا چاہیے اور دھاندلی نہیں ہونی چاہیے، سینیٹ میں قائد حزب اختلاف

یوسف رضا گیلانی کو اسٹیٹ بینک بل ایجنڈے میں شامل ہونے کا پہلے سے علم ہونے کا انکشاف

ہم نیوز نے اپوزیشن لیڈر کی جانب سے 26 جنوری کو تمام اپوزیشن ارکان کو بھیجے گئے پیغامات حاصل کر لیے ہیں۔

یوسف رضا گیلانی کی غیر حاضری کا مطلب حکومت کو سپورٹ کرنا تھا، شاہ محمود

پیپلزپارٹی نے ایک بار پھر ن لیگ کے ساتھ کھیل کھیلا، وزیر خارجہ

جنوبی پنجاب صوبے کا قیام، حکمران جماعت کی اپوزیشن کو ملکر آگے بڑھنے کی دعوت

سیاسی وابستگی سے بالاترہوکر قومی مفاد میں آئینی ترمیم پراتحاد ضروری ہے، شاہ محمود قریشی

یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

سابق وزیراعظم بیٹی کے ہمراہ اٹلی جا رہے تھے، ذرائع

یوسف رضا گیلانی کی نااہلی، الیکشن کمیشن نے سوال اٹھا دیا

الیکشن کمیشن نے کیپٹن جمیل اور فہیم خان کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔

ٹاپ اسٹوریز