انسانی حقوق کے اداروں کو مقبوضہ کشمیر جانے کی اجازت دی جائے، صدر آزاد کشمیر

سردار مسعود خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر دنیا بھر کے انسانی حقوق کی اداروں کو نوٹس لینا چاہیے۔

آج کا دن پارلیمنٹ کے لیے یوم سیاہ تھا، شیری رحمان

پارلیمان کو بلڈوز کر کے دو انتہائی متنازع قوانین پاس کئے گئے ہیں۔

مقبوضہ جموں و کشمیر کرہ ارض کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل ہوچکاہے، عمران خان

عمران خان نے کہا کہ پاکستان، کشمیریوں اور مسلم امہ نے واضح طور پر قانون اورا نصاف کے اس تمسخر کو مسترد کردیاہے۔

پورے مقبوضہ کشمیر کو عملا ایک جیل میں تبدیل کردیا گیاہے، شاہ محمودقریشی

وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کشمیریوں کی حمایت میں 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کے موقع پر پیغام جاری کیاہے۔

آزادی مارچ: جے یو آئی کی حکمت عملی تیار، رکاوٹیں ڈالیں تو ملک گیر دھرنے ہوں گے

مولانا فضل الرحمان 27 اکتوبر کو سکھر سے نکلنے والے قافلے کی قیادت کریں گے۔سندھ میں ذمہ داری پاکستان پیپلزپارٹی کو سونپ دی گئی ہے۔

27 اکتوبر کو کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ریلی کے حوالے سے ن لیگ کا اہم اجلاس

ماڈل ٹاون میں ہونے والے اجلاس  میں آذادی مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے بھی تجاوز پر غور کیا گیا

وزارت داخلہ کا 27 ستمبر کو یوم سیاہ منانے کا اعلان

27 ستمبر بروز جمعہ کو ملک بھر میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔

پاکستانیوں اور کشمیریوں نے منایا یوم سیاہ : بھارت کا تھا یوم آزادی

یوم سیاہ کے حوالے سے اسلام آباد اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔

مولانا فضل الرحمان کی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے اہم ملاقات

شہباز شریف کا اس موقع پر کہنا تھا کہ رہبر کمیٹی نے عوام کی آواز بن کر ان کے مسائل کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا۔ 

حکومت کا حزب اختلاف کو احتجاج پر سخت رد عمل دینے کا فیصلہ

چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی اور حزب اختلاف کی احتجاجی تحریک کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کا اجلاس آج طلب کرلیا

ٹاپ اسٹوریز