ملک بھر میں یوم آزادی اور یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا

ملک بھر میں قومی پرچم کے ساتھ کشمیر کا پرچم بھی لہرایا گیا۔

گوگل نے پاکستان کی یوم آزادی پر ڈوڈل جاری کیا

سبز رنگ کے ڈوڈل میں پشاور کے تاریخی خیبر پاس کو دکھایاگیا ہے

‘حالیہ بھارتی اقدامات نے دو قومی نظریے کو تقویت دی ہے’

قائداعظم کے رہنما اصولوں کو مشعل راہ بنا کر ملک کو درپیش چینلجز پر قابو پایا جاسکتا ہے

‘جنگ مسلط کی گئی تو دنیا اس کے اثرات دیکھے گی’

پاکستان نے مسئلہ کشمیر کو سلامتی کونسل میں لے جانے کا فیصلہ کیا ہے

کشمیریوں کی قربانیاں لازوال ہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر

راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کی مثال پورے برصغیر میں نہیں ملتی ہے۔

مسئلہ کشمیر پر تمام جماعتیں متحد ہیں، شاہ محمود قریشی

وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیری جذبہ حریت کو دہشت گردی کا نام دینے کا ڈرامہ بے نقاب ہوگیا ہے۔

برطانوی پارلیمنٹ: کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف قرارداد منظور

قرارداد میں مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کرنے کا مطالبہ کیا گیا

کشمیریوں کی جدوجہد آزادی رنگ لائے گی، صدر پاکستان

آزادی اور حق خود ارادیت کے حصول کے لیے کشمیریوں کا جذبہ بڑھ رہا ہے، وزیراعظم

کشمیر پر پاکستانی مؤقف واضح اور دو ٹوک ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پیر کو برطانوی پارلیمنٹ میں منعقدہ انٹرنیشنل کشمیر کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز