یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے ملک بھر میں ریلیاں

بھارتی جبر کے آگے کشمیریوں کے حوصلے پست نہیں ہوئے، وزیر خارجہ

صدرمملکت عارف علوی کا یوم یکجہتی کشمیر پر پیغام

صدر مملکت عارف علوی آج آزادکشمیر اسمبلی سے خطاب کریں گے جب کہ وزیراعظم عمران خان کوٹلی میں کشمیریوں سے خطاب کریں گے۔

کشمیر اور پاکستان -یک جان: قوم آج یوم یکجہتی کشمیر منا رہی ہے

یوم یکجہتی کشمیر منانے کا بنیادی مقصد مقبوضہ وادی کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اورریاستی تشدد کے خلاف   آواز بلند کرنا ہے۔

وزیراعظم یوم یکجہتی کشمیر ایل او سی پر کشمیریوں کیساتھ منائیں گے

عمران خان 5 فروری کو کوٹلی لائن آف کنٹرول کا دورہ کریں گے اورجلسہ عام سے خطاب کریں گے

وفاقی حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

 تمام سرکاری، نیم سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے۔

کراچی میں کریکر حملے کا ایک زخمی دم توڑ گیا

جاں بحق ہونے والے جماعت اسلامی کے کارکن رفیق تنولی ملیر کے رہائشی تھے۔

بھارت نے اسرائیل سے ڈیموگرافی بدلنے کا طریقہ سیکھا، صدر مملکت

صدر مملکت نے مطالبہ کیا اقوام متحدہ اپنے وعدے پورے کرے اور او آئی سی سے اپیل ہے کشمیریوں کا ساتھ دے

سینیٹ کے خصوصی اجلاس میں کشمیر کے حوالے سے تحریک پیش

کشمیر جانے والے ان تمام راستے شاہراہ سری نگر سے جائیں گے، بابر اعوان

اسلام آباد: کشمیرہائی وے کا نام تبدیل کرکے سری نگر ہائی وے رکھ دیا گیا

مودی سرکار نے کشمیری عوام پر مظالم کی انتہا کردی، مراد سعید کا تقریب سے خطاب

حکومت کا 5 اگست کے حوالے سے خصوصی ڈاک ٹکٹ کے اجرا کا اعلان

5 اگست کو بھر پور طریقے سے یوم استحصال منایاجائے گا، وفاقی وزرا

ٹاپ اسٹوریز