کورونا وائرس:انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی بند کرنےکافیصلہ

مختلف ڈیپارٹمنٹس سے کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد اسے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

اسلام آباد کی یونیورسٹی میں کورونا کیسز، ایک ڈیپارٹمنٹ اور ہاسٹل سیل

اسلام آباد کالج فار گرلز ایف سکس ٹو میں کورونا کے تین کیس رپورٹ ہوئے ہیں، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر

بابا گرونانک کے نام پر پاکستان میں یونیورسٹی کی تعمیر

اس یونیورسٹی میں پنجابی زبان سمیت تمام مذاہب سے متعلق مضامین بھی پڑھائے جائیں گے

امریکہ:یونیورسٹی کے 1200طلبا میں کورونا وائرس کی تشخیص

یونیوسٹی کے قریب واقع ریسٹورنٹس اور عوامی مقامات کو بھی چودہ  دن کے لیے بند کر دیا گیا ہے

قائد اعظم یونیورسٹی چار مئی کو کھولنے کا فیصلہ

یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اس دوران اکیڈیمک اور ریسرچ کی سرگرمیاں معطل رہیں گی

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا کارنامہ: حفاظتی لباس تیار کرلیا

حفاظتی لباس ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو مفت فراہم کیا جائے گا، یونیورسٹی انتظامیہ

طلبا تنظیمیں پُرتشدد اور تعلیمی ماحول خراب کرنے کا باعث ہیں، عمران خان

وزیر اعظم نے کہا ہے کہ دنیا بھر کی بہترین یونیورسٹیز کو مثال بنائیں گے تاکہ ہم طلبا تنظیموں کو بحال کر کے ان کے مثبت کردار سے فائدہ اٹھا سکیں۔

طلبہ یونین کی بحالی کے لیے نوجوانوں کے ملک بھر میں مظاہرے

طبقاتی نظام تعلیم، قومی، صنفی و مذہبی تعصب کے خاتمے، ہاسٹل اور ٹرانسپورٹ کی فراہمی کے لئے 50 سے زائد شہروں میں مظاہرے

بلوچستان یونیورسٹی میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد

سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائےگی، صوبائی حکومت

بابا گرو نانک کے نام سے یونیورسٹی کے قیام کا فیصلہ

یونیورسٹی میں تمام مذاہب سے متعلق مضامین پڑھائے جائیں گے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل کا سوامی نارائن مندر میں اعلان

ٹاپ اسٹوریز