موٹروے زیادتی کیس کا ٹرائل جیل میں کرنے کا فیصلہ

ملزمان کو جلد منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے زینب کیس کے پراسکیوٹر حافظ اصغر کو پراسکیوشن ٹیم میں شامل کرلیا گیا

موٹر وے زیادتی کیس: ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

عدالت نے آئندہ سماعت پر چالان سے متعلق مکمل رپورٹ طلب کر لی

موٹروے زیادتی کیس کے ملزم کی گرفتاری پر انعام، عدالت ہرہم

عدالت نے پولیس کو 24 گھنٹے میں 72 کنال زمین فوری واپس کرنے کا حکم دے دیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا پولیس ٹیم کیلئے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان

عابد ملہی کو اس کے سالے کے موبائل نمبر کی مدد سے ٹریس کیا گیا، آئی جی پنجاب

موٹروے زیادتی کیس، لاہور ہائیکورٹ نے پیمرا کا حکم معطل کر دیا

میڈیا ملزم اور متاثرہ افراد کے اہلخانہ کی تصاویر نہیں چلائے گا، عدالت کا حکم

موٹروے زیادتی کے ملزم کو قانون کے تحت سزادی جائے گی، صدر مملکت

پاکستان میں ہر ایک اپنے آپ کو محفوظ محسوس کرے، ڈاکٹر عارف علوی

سی سی پی او لاہور موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم کا نام بھول گئے

عمر شیخ بریفنگ دینے کے دوران مرکزی ملزم عابد کی بجائے بابر ملک بولتے رہے

موٹروے زیادتی کیس، ملزم عابد کی گرفتاری کے لیے 8 چھاپہ مار ٹیمیں مقرر

ٹیموں میں سی آئی ے، سی ٹی ڈی اور اسپیشل برانچ کی خفیہ ٹیمیں شامل ہیں، چیئرمین اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم شہزادہ سلطان

موٹروے زیادتی کیس، ملزم عابد 12ویں روز بھی گرفتار نہ ہو سکا

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شہزاد سلطان کے مطابق جہاں جہاں ملزم جا رہا ہے پولیس اس کے پیچھے ہے۔

ٹاپ اسٹوریز