نواز شریف، فضل الرحمان میں رابطہ:استعفوں سے متعلق کمیٹی پر تبادلہ خیال

دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال، اپوزیشن کی تحریک کے ایکشن پلان اور اے پی سی کے بعد کی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز