وزیراعظم نے اسلام آباد آئیسولیشن اسپتال اینڈ انفیکشن ٹریٹمنٹ سینٹر کا افتتاح کر دیا

مذکورہ آئیسولیشن اسپتال اینڈ انفیکشن ٹریٹمنٹ سینٹر آج سے فعال ہوگیا اور اس کو صرف40 روز میں مکمل کیا گیا

ٹاپ اسٹوریز