آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کا شیڈول جاری، پاکستان اور بھارت کا الگ گروپ

میگا ایونٹ کا آغاز آئندہ سال 19 جنوری سے جنوبی افریقا میں ہوگا

مارلن سیمیولز پر 6 سال کیلئے تمام قسم کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد

سابق ویسٹ انڈین کرکٹر پر 2019 میں ابوظہبی ٹی 10 کے دوران کرپشن کا الزام تھا

آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگز جاری، بابر اعظم نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا

بھارتی بلے باز شبمن گل رینکنگز میں بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں

قومی ٹیم کا آسٹریلیا سیریز سے قبل پرائم منسٹر الیون کیخلاف چار روزہ میچ شیڈول

آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 14-18 دسمبر پرتھ میں کھیلا جائے گا

بابر اعظم سے 31 ماہ بعد ون ڈے کی حکمرانی چھن گئی

آئی سی سی نے بھارتی کرکٹر شبمن گل کو بہترین بلے باز قرار دے دیا

قومی ٹیم کی ورلڈکپ سیمی فائنل میں پہنچنے کی دو ممکنہ صورتیں سامنے آگئیں

پاکستان، نیوزی لینڈ اور افغانستان کی ٹیمیں اب بھی سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہیں

ون ڈے ورلڈکپ: کیا بھارتی ٹیم ‘چوکرز’ کا لیبل ہٹا سکے گی؟

2015 میں آسٹریلیا اور 2019 میں نیوزی لینڈ نے بھارت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا تھا۔

کولکتہ، پاکستان بنگلہ دیش میچ کے دوران فلسطین کا جھنڈا لہرانے والے نوجوان گرفتار

حراست میں لیے گئے افراد میں سے 2 کا تعلق جھارکنڈ اور 2 کا کولکتہ سے ہے، بھارتی پولیس

بنگلہ دیش کو شکست، قومی ٹیم کی ورلڈکپ میں تیسری فتح

بنگلہ دیش کے محمود اللہ70 گیندوں پر56رن بنا کر نمایاں رہے

ٹاپ اسٹوریز