کمان کی ”ملاکا چھڑی” کس چیز کی علامت ہے ؟

کمانڈ یا کمان کی چھڑی کی چھڑی کا استعمال کب ہوتا ہے ؟

فوج پروپیگنڈا کے باوجود غیر سیاسی رہنے کے فیصلے پر ثابت قدم رہے گی،آرمی چیف

یہ فیصلہ جمہوری اقدار کو دوبارہ زندہ کرنے اور مضبوط کرنے میں سہولت فراہم کرے گا۔

آرمی چیف کے اہل خانہ کی ٹیکس معلومات کیسے لیک ہوئیں؟24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب

آرمی چیف کے اہل خانہ کی ٹیکس کی معلومات کی مکمل رازداری قانون فراہم کرتا ہے۔اسحاق ڈار

جنرل قمر جاوید باجوہ کی مہمان نوازی ایک اعزاز ہے، امریکی وزیر دفاع

پینٹاگون میں ملاقات میں طویل مدتی دفاعی شراکتداری پر بھی بات ہوئی پے۔

چین کا پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 500 ملین یوان امداد دینے کا اعلان

چینی حکومت سیلاب متاثرین کیلئے  تین سو  ملین یوان دے گی جب کہ پیپلز لبریشن آرمی کی جانب سے سیلاب زدگان کیلئے سو ملین یوان دیئے جائیں گے

ہنگری کے تعاون سے ماحولیاتی اثرات پر قابو پانے میں مدد مل سکے گی، آرمی چیف

ہنگری کے وزیر خارجہ نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا۔ 

کورکمانڈر اجلاس: آرمی فارمیشنز کو سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت

آپریشنل تیاریوں کو برقرار رکھیں اور خاص طور پر کے پی اور بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف کوششیں جاری رکھیں، آرمی چیف کی ہدایت

متحدہ عرب امارات کا آرمی چیف کیلئے’آرڈر آف دی یونین’ اعزاز

اعزاز سینیئر حکام کو دیا جانے والا یو اے ای کا دوسرا سب سے بڑا اعزاز ہے

صدر کا آرمی چیف سے رابطہ, بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثے پر دوبارہ بات چیت

دکھ کی اس گھڑی میں ہمدردیاں پاکستان آرمی اور شہداء کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔

چین کے ساتھ تزویراتی شراکت داری کو بڑھانے کےمنتظر ہیں، آرمی چیف

 پاکستان عالمی اور علاقائی معاملات میں چین کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ

ٹاپ اسٹوریز