انسدادِ سمگلنگ کیلئے آرمی چیف کی معاونت پر شکریہ ادا کرتا ہوں، وزیر اعظم

صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر سمگلنگ کا خاتمہ ضروری ہے،سمگلنگ کا خاتمہ کیے بغیر معیشت مستحکم نہیں ہو سکتی، شہباز شریف

وزیر اعظم کی افواجِ پاکستان کے سربراہان کو عید الفطر کی مبارکباد

وزیرِاعظم نے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی ، آرمی چیف ، ائیر چیف مارشل اور نیول چیف ایڈمرل کو ٹیلی فون پر عیدکی مبارکباد دی

آرمی چیف کا میران شاہ اور سپین وام کا دورہ، جوانوں کیساتھ عید کا دن گزارا

سربراہ پاک فوج کو آپریشنل تیاریوں اور موجودہ سیکیورٹی کے منظر نامے پر بریفنگ دی گئی

آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرکاقومی کرکٹ ٹیم کےاعزازمیں افطارڈنر

کھلاڑیوں نےکاکول میں ملنےوالی ٹریننگ پرپاک فوج کاشکریہ اداکیا

خطے میں فروغ امن اور استحکام کے لیے سکیورٹی چیلنجز پر توجہ دینا ہوگی، آرمی چیف

جنرل عاصم منیر سے کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ کی جی ایچ کیو میں ملاقات

ملکی معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، آرمی چیف

ہمیں اپنے انفرادی، سیاسی اور ویسٹیڈ انٹرسٹ سے آگے بڑھ کر صرف ملکی مفاد کو مقدم رکھنا ہوگا، جنرل عاصم منیر

سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے کا مقصد بے یقینی، افراتفری اور مایوسی پھیلانا ہے،آرمی چیف

جنرل سید عاصم منیر کا کنونشن سینٹر میں پاکستان نیشنل یوتھ کانفرنس سے خطاب

پاکستان اور چین علاقائی امن، عوام کی خوشحالی کے مشتر کہ حامی ہیں، آرمی چیف

چین کے نائب وزیر خارجہ کن ویڈ ونگ نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا، آئی ایس پی آر

آرمی چیف کا پینٹاگون کا دورہ، امریکی وزیر دفاع سے ملاقات

جنرل سید عاصم منیر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد امریکا کا یہ پہلا دورہ ہے

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی آذربائیجان کے صدر،وزیردفاع ،چیف آف جنرل سٹاف و دیگر سے ملاقاتیں

دورے کا مقصد دونوں برادر ممالک کے درمیان فوجی اور دفاعی تعاون کو بڑھانا ہے، آئی ایس پی آر

ٹاپ اسٹوریز