پنجاب حکومت نے ضرورت مند فنکاروں سے درخواستیں طلب کر لیں

ایسے فنکار جنکی ماہانہ آمدن 35 ہزار سے کم ہے درخواست دے سکتے ہیں

پنجاب: معاشی بدحالی کا شکار فنکاروں کی مدد کا دوسرا مرحلہ شروع

اداس چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے امن کے سفیر ثقافتی سرگرمیوں کی بندش کے باعث پریشانی کا شکار ہیں۔

اداکارہ میرا کو مالی مشکلات کا سامنا

میرا نے امداد کے لیے جمع کرائے گئے درخواست فارم میں اپنی عمر تینتالیس سال اور تجربہ پچیس سال ظاہر کیا.

ٹاپ اسٹوریز