یورپین پارلیمنٹ کے بھارت نواز اراکین کے دورہ مقبوضہ کشمیر کے موقع پر پرتشدد مظاہرے

بھارتی سرکار کا جموں و کشمیر میں سب اچھا دکھانے کا منصوبہ ناکام، وادی میں بھارتی لاک ڈاون کا 86 واں روز

آرٹیکل 370 کے خاتمے کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اعلی عدلیہ میں دائر کی گئی پیٹیشن میں عمر عبداللہ نے بھارتی حکومت کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیا ہے

مقبوضہ وادی میں نظام زندگی مفلوج، چھ کشمیری شہید، 500 گرفتار

مقبوضہ وادی میں چوتھے روز بھی لوگ گھروں میں محصور، کھانے پینے کی اشیا کی شدید قلت

لوک سبھا نے کشمیر کو دولخت کرنے والا بل منظور کر لیا

بھارت کے ایوان زیریں نے کشمیر کی علحدہ حیثیت سے متعلق بل کثرت رائے سے منظور کر لیا

مودی کے کشمیر پر فیصلہ کے سنگین نتائج برآمد ہونگے، راہول گاندھی

کانگریسی رہنما کا کہنا ہے قوم زمین کے ٹکڑے سے نہیں افراد سے بنتی ہے

آرٹیکل 370 کا خاتمہ ہندوستان کے ٹکڑے ہونے کا آغاز ہے، کانگریس

بھارتی کانگریس نے آرٹیکل 370 کا خاتمہ ہندوستان کی آئینی تاریخ کا سیاہ دن قرار دیا

بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے متحد ہیں: راجہ فاروق حیدر

آزاد کشمیر کی حکومت ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل تیار ہے

بھارت یکطرفہ طور پر کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم نہیں کر سکتا، پاکستان

دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہا ہے پاکستان بھارت کے اس غیر قانونی اقدات کا مقابلہ کرنے کے لیے ہر ممکن آپشنز استعمال کرے گا

ٹاپ اسٹوریز