ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

یکم اور2 مارچ کو خیبرپختونخوا، کشمیر، مری، گلیات اور اسلام آباد، راولپنڈی کے برساتی، مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پہاڑوں پر برف باری اور میدانی علاقوں میں بعض مقامات پر ژالہ باری کی بھی پیشگوئی

ملک میں مغربی ہواؤں سے آندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مسجد کی دیوار گرنے سمیت مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق اور 3زخمی ہوگئے

سندھ میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی

3 سے 5 جولائی کے دوران کراچی اورحیدرآباد میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔

خیبر پختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

بارشوں اور تیز ہواوں کا سلسلہ 22 جون تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

چلاس میں ایک بار پھر مئی میں بھی برفباری

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں آندھی سے نظام زندگی متاثر  ہوا

مسلسل گرمی کے بعد بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد میں آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش

سوہاوہ، میانوالی، شاہپور، دریاخان، چکوال، ضلع غذر، عیسٰی خیل اور بنوں سمیت مختلف علاقوں  میں بارش، آندھی اور کہیں کہیں ژالہ باری ہوئی ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز