پاکستان اسکواش فیڈریشن  اگلے 2 ماہ میں 2 انٹرنیشنل ٹورنامنٹس کی میزبانی کرے گی

پہلا  ٹورنامنٹ  دسمبر 2019میں اسلام آباد میں  منعقد ہو گا جبکہ دوسرا ٹورنامنٹ جنوری 2020میں کراچی میں کھیلا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز