نگران وزیر اعظم کا نام فائنل کرنے کا اختیار وزیراعظم کو دے دیا گیا

اجلاس میں مولانا فضل الرحمان اور دیگر رہنماؤں نے بھی شرکت کی

وزیر اعظم نے اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس طلب کر لیا

سپریم کورٹ کے انتخابات سے متعلق فیصلے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

دارالحکومت پر دھاوا بولنے کی اجازت نہیں دی جائیگی، اتحادی جماعتیں، دو صوبائی حکومتوں کو وارننگ

پنجاب اور خیبر پختونخوا کی حکومتیں عمران خان کی آلہ کار بن کر فساد کی راہ ہموار کرنے سے باز رہیں، وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے منعقدہ اجلاس کا اعلامیہ

وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کو مشاورت کیلئے بلا لیا

اتحادی جماعتوں کو کالعدم تنظیم سےمعاہدے پربھی اعتماد میں لیا جائے گا، ذرائع

اتحادی جماعتوں کا وزیراعظم کو مستقبل میں بھی مکمل تعاون کی یقین دہانی

اتحادی جماعتوں کے اراکین کی وزیراعظم کو اعتماد کے ووٹ میں کامیابی پر مبارک باد

سینیٹ: ایم کیو ایم اور جی ڈی اے نے حفیظ شیخ کی حمایت کا اعلان کردیا

تین مارچ تاریخی دن ہو گا، اس دن کامیاب ہوں گے۔ وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ

وزیر اعظم کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج ہو گا

اجلاس میں پارٹی کے قومی اسمبلی اور سینیٹ اراکین بھی شرکت کریں گے۔

حکومت اپنے اتحادیوں سے مشاورت کرے تو زیادہ فائدہ ہو گا، کامل علی آغا

ایم کیو ایم رہنما امین الحق نے کہا کہ حکومتی مذاکراتی کمیٹی سے مذاکرات درست سمت جا رہے تھے تاہم کمیٹی تبدیل کرنے کی وجہ سمجھ میں نہیں آئی۔

اتحادی جماعتوں کا اجلاس:وزیراعظم عمران خان پر اعتماد کی قرارداد متفقہ طورپر منظور

یہ قرارداد آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی  پارٹی کے اجلاس میں منظور کی گئی ہے ۔

وزیراعظم عمران خان کا آج سے روزانہ پارلیمنٹ آنے کا فیصلہ

حکومت نے اپوزیشن کے متوقع اکٹھ اور ممکنہ احتجاجی تحریک سے نمٹنے کا پلان بنالیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز