احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال ریفرنس میں شہباز شریف سمیت تمام ملزمان بری کر دیے

یہ ریفرنس 2018 میں دائر کیا گیا تھا جس میں بیورو کریٹس بھی نامزد تھے

ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کا کیس، مونس الہٰی اشتہاری قرار

عدالت نے ریکارڈ طلب کرتے ہوئے جائیدادوں کی قُرقی کی کارروائی کا آغاز کردیا

وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

شہباز شریف اور حمزہ شہباز مصروفیت کے باعث آج پیش نہیں ہو سکتے،درخواست

احتساب عدالت کے باہر نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا نوٹس آویزاں

تفتیشی افسر وزرات خارجہ کے ذریعے اشتہاری قرار دینے کا نوٹس لندن ارسال کریں گے

آشیانہ ہاؤسنگ کیس میں شہباز شریف کی پیشی ، سماعت بارہ نومبر تک ملتوی

شہباز شریف نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ جھوٹا کیس بنا کر قوم کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے۔

نواز شریف کی چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتاری، کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائیگا

قومی احتساب بیورو نے نواز شریف سے جیل میں تفتیش اور گرفتاری کیلئے درخواست دے رکھی تھی جیسے عدالت نے منظور کرلیا ہے۔

خواجہ برادران  کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17ستمبر تک توسیع

نیب نے خوجہ سلمان رفیق کو ایل ڈبلیو ایم سی کیس میں شامل تفتیش کرنے کی درخواست بھی جمع کرا دی ہے۔ 

پیرا گون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس، خواجہ برادران پر فرد جرم عائد

احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے کیس پر سماعت کی، دونوں بھائیوں کوعدالت کے روبرو پیش کیا گیا۔

لاہور:احتساب عدالتوں کو نیب بیورو آفس میں منتقل کرنے کی تجویز

نیب کیسز کی سماعت کرنے والی پانچوں عدالتوں کو نیب بیورو منتقل کرنے سے متعلق تجویز کیلئے ججز کو خط لکھ دیا گیا ہے۔

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس:حمزہ شہباز کے جسمانی ریمانڈ میں 24جولائی تک توسیع

نیب نے حمزہ شہباز کو 11 جون کو لاہور ہائیکورٹ سے گرفتار کیا تھا۔ حمزہ شہباز پر رمضان شوگر ملز ، منی لانڈرنگ اور غیرقانونی اثاثے بنانے کے الزامات ہیں۔ 

ٹاپ اسٹوریز