ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھل گئے

تعلیمی اداروں میں کورونا سے بچاو کے احتیاطی تدابیر پر عمل لازمی ہوگا

دلہن کی انوکھے انداز میں شادی ہال میں انٹری، مقدمہ درج

دلہن کی شادی ہال کی طرف جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

لعل شہباز اور عبدالطیف بھٹائی کی درگاہیں زائرین کیلئے کھل گئیں

زائرین کیلئے ماسک پہننا اور سماجی فاصلہ برقرار رکھنا لازمی ہوگا

محرم الحرام میں کورونا کے دوبارہ پھیلاؤ کا انتباہ جاری

ایس اوپیز پرعملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں وبا دوبارہ پھیل سکتی ہے، این سی او سی

مویشی منڈیوں کے اوقات کار صبح 6 سے شام7بجے تک ہوں گے

دیہاتوں اور شہروں کے درمیان مویشیوں اور افراد کی نقل و حرکت سے کورونا پھیلنے کا خدشہ ہے، اسد عمر

عیدالاضحیٰ پرصرف ایک سرکاری چھٹی ملنے کا امکان

سخت لاک ڈاؤن اور دیگر اقدامات کے سبب پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ بہت کنٹرول ہوا ہے اور حکومت نہیں چاہتی کہ مریضوں کی تعداد میں دوبارہ اضافہ ہو

آئیے ! ماسک پہنیں ، کورونا سے بچاؤ کریں

احتیاطی تدابیر میں سب سے زیادہ اہمیت ماسک کے استعمال کو دی گئی ہے۔

’ سورج گرہن کو دیکھنا آپ کی آنکھوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے‘

ماہرین فلکیات کے مطابق رواں سال کا پہلا سورج گرہن کل بروز اتوار 21 جون کو ہو گا جو کہ پاکستان میں بھی دیکھا جا سکے گا۔

بلوچستان: پبلک ٹرانسپورٹ کو سڑکوں پر آنے کی مشروط اجازت

بلوچستان میں بین الصوبائی و بین اضلاع پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کی اجازت دے د ی گئی ہے

گرمی میں کوروناوائرس تیزی سے ختم ہو رہا ہے،ریسرچ

وائرس اندرونی اور خشک جگہوں پر زیادہ دیر زندہ رہتا ہے مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ موسم گرما میں لوگ پروا کرنا چھوڑ دیں، رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز