سعودی عرب، اسلام آباد میں مقیم اپنے سفارتی عملے کو نقل و حرکت محدود رکھنے کی ہدایت

سعودی عرب سے پاکستان آنے والے اور یہاں موجود شہری احتیاط کریں اور ضرورت کے بغیر باہر نہ نکلیں، سفارتخانے کا ٹوئٹر الرٹ

عید پر صدر اور وزیراعظم کی عوام سے احتیاط کی اپیل

احتیاط دین کا حکم اور سنت رسول صلی ﷲ علیہ وسلم بھی ہے، عمران خان

کورونا کو مزید پھیلنے سے روکنے کیلئے احتیاط لازمی ہے، اسد عمر

70 دن بعد کورونا مثبت ہونے کی شرح 3 فیصد بڑھ گئی ہے، وفاقی وزیر

سندھ میں کوروناکیسز کی تعداد12670ہوگئی، 218 جاں بحق

کراچی میں 412نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور شہر میں کورونا کےمریضوں کی مجموعی تعداد9ہزار494 ہوگئی ہے

سخت لاک ڈاؤن نہ کیا تو پوری قوم کورنا سے متاثر ہو سکتی ہے،ڈاکٹرز

حالات خرابی کی طرف جارہے ہیں، یورپی ممالک کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روک نہیں پا رہے، ڈاکٹرز

پاکستان میں کورونا سے 10ویں ہلاکت، 1302 متاثر

کورونا وائرس سے سندھ میں ایک، پنجاب تین، خیبرپختونخوا تین، بلوچستان ایک اور گلگت بلتستان میں بھی ایک مریض ہلاک ہوا

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 452 ہوگئی

سندھ میں کورونا وائرس کے 245، پنجاب33، بلوچستان76، کے پی 23، جی بی 21، اسلام آباد میں 8 کیسز رپورٹ

ملک میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ گئی

ڈینگی مچھر کے کاٹنے سے اسلام آباد اور سندھ میں زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں، محکمہ صحت

کانگو وائرس کا ایک اور شکار اسپتال پہنچ گیا

کراچی: کراچی کے علاقے نیو کا رہائشی کانگو وائرس کا شکار ہونے کے بعد جناح اسپتال میں زیر علاج ہے۔

ٹاپ اسٹوریز