مشہور شاعر احمد راہی کا آج 97واں یوم پیدائش

احمد راہی 12 نومبر 1923 کو امرتسر میں پیدا ہوئے تھے

احمد راہی کو مداحوں سے بچھڑے 18 برس بیت گئے

انور راہی نے ہير رانجھا سمیت کئی مقبول زمانہ فلموں کے لیے شہرہ آفاق گيت لکھے۔

ٹاپ اسٹوریز