جن اداروں کی ضرورت نہیں انہیں بند کر دیا جائے، وزیر اعظم

وزیر اعظم نے معاشی صورتحال کی بحالی کیلئے ہنگامی لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔

اداروں کا منفی کردار پاکستان کی بدنامی کا باعث بنا، طارق سلیم

کامیاب کروائی گئی تین غاصب کنگ پارٹیوں کے امیدواران کو اب تک اپنی کامیابی کا یقین نہیں۔

کسی سے لڑائی نہیں سب ادارے ہمارے ہیں، شیخ رشید

تم لوگ اپنی سیاست نہیں بلکہ ریاست کو تباہ کرنے آئے ہو۔

کسی صورت اداروں پر حملہ برداشت نہیں کریں گے، آصف علی زرداری

اس شخص کو صرف اقتدار، اقتدار اور اقتدار کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا۔

سائفر میں ردوبدل کرکے قومی سلامتی سے کھیلا گیا، قانون کا سامنا تو کرنا ہوگا ،وزیراعظم

قانون سب کے لیے برابر ہے، مقبول ہونے کا مطلب قانون سے بالا تر ہونا کیسے ہوگیا؟

آج بھی کسی نہ کسی جگہ سے عمران خان کے سر پر ہاتھ ہے، جاوید لطیف

عمران خان بتائیں ایکس وائی کون ہیں اور آپکو فون کون کرتا ہے؟

اداروں کو متنازع نہیں بننے دیں گے،سپاہی سے لیکر جرنیل تک ہر ایک محب وطن ہے، آصف زرداری

عمران خان نے ملک کو کمزور کرنے کا ٹھیکہ لیا ہوا ہے جو ہمارے جیتے جی نہیں ہوسکتا

عمران خان کا مذموم ایجنڈا پاکستان کونقصان پہنچانا اور کمزور کرنا ہے،وزیراعظم

اداروں کو بدنام کرنے کے لیے عمران نیازی کی نفرت انگیز باتیں ہر روز نئی بلندیوں کو چھو رہی ہیں

پیمرا نے عمران خان کی تقاریر براہ راست دکھانے پر پابندی لگا دی

ٹی وی چینل عمران خان کی تقاریر ریکارڈ کر کے چلا سکتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز