حجاب پر پابندی کے بعد انتہا پسند ہندووں کا اذان پر بھی اعتراض

انتہا پسند تنظیم نے ریاست اترپردیش میں اذان دینے کے وقت مسجد کے سامنے لاوڈ اسپیکر میں گانے بجانے کی دھمکی دے دی۔

ٹاپ اسٹوریز