ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے بارش،اربن فلڈنگ کا خدشہ

کراچی میں بھی کل  سے موسلادھار بارشوں کا امکان

کراچی میں آج سے پھر بادل برسیں گے

موسلادھار بارش سے شہر میں اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔

 سندھ اور بلوچستان میں آج سے بارشوں کی پیش گوئی

بارشیں برسانےوالا سسٹم مضبوط، شدید بارشوں کا امکان ہے

مون سون کے رنگ، موسم سہانہ، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

بارشوں کا سپیل پانچ جولائی تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات

ہمارا مسئلہ وسائل کی دستیابی نہیں،ترجیحات کو درست کرنا ہے: جنرل باجوہ

چیف آف آرمی اسٹاف نے کراچی کا فضائی جائزہ لیا،کور ہیڈ کوارٹرز میں صورتحال پر بریفنگ دی گئی، آئی ایس پی آر

کراچی کے مسائل جوں کے توں، بارشوں کا ساتواں اسپیل آج سے شروع ہونے کا امکان

کراچی میں بارشوں کو ختم ہوئے چار روز گزر گئے لیکن تاحال کراچی میں مکمل نکاسی آب نہ ہو سکی۔

خیبرپختونخوا میں آج شام سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

بارش کاسلسلہ منگل تک وقفے وقفے جاری رہنے کا امکان ہے جس کے باعث صوبے کے کئی اضلاع میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات

کراچی میں موسلا دھار بارش، شہر ڈوب گیا، کئی شاہراہیں بند

سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں105 ملی میٹر ریکارڈکی گئی ہے جب کہ لانڈھی میں 45اعشاریہ 5 ملی میٹر بارش ہوئی۔

معمول سے زائد بارش کی پیشنگوئی: این ڈی ایم اے نے ہدایات جاری کردیں

کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ اور بدین میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے جب کہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔

ٹاپ اسٹوریز