دنیا کی سب سے زیادہ بولی زبان کونسی؟ اردو کاکون سا نمبر ہے؟

انگلش (انگریزی) سب سے زیادہ مشہور اور بولی جانے والی زبان ہے

بھارت نے پولیس افسران کو اردو پڑھنا اور لکھنا سکھانا شروع کر دی

دہلی میں واقع غالب انسٹی ٹیوٹ کی خدمات حاصل کر لی گئی ہیں۔

خطبہ حج اردو سمیت 20 زبانوں میں نشر کیا جائے گا

 منارہ الحرمین ڈیجیٹل پلیٹ فارم، قراان وسنت چینلز اور 10 ایف ایم ریڈیو خطبہ حج کا ترجمہ نشر کریں گے۔

وزیراعظم مجھے اردو سکھائیں گے؟ بلاول کا سوال، ویڈیو بھی شئیر کر دی

ویڈیو میں عمران خان کئی جگہوں پر غلط اردو، اور غلط الفاظ کا استعمال کرتے نظر آ رہے ہیں

وزیراعظم کی تقاریب کی کارروائی اردو زبان میں ہو گی

خیبرپختونخوا حکومت نے تمام سرکاری اداروں کو پابند کرنے کےلیے مراسلہ جاری کردیا

دلیپ کمار کا پہلا انٹرویو: اردو زبان کامیابی کی ضمانت بنی اور پھر سب کچھ بدل گیا

دیویکا رانی کے کہنے پر نریندر شرما نے یوسف خان کے لیے تین نام تجویز کیے جن میں جہانگیر، واسودیو اور دلیپ کمار شامل تھے۔

کینیڈا: اردو کو قومی، پنجابی کو ماں بولی زبان کے طور پر اندراج کیلیے درخواست

پاکستانی ہائی کمیشن نے کینیڈا کی حکومت کو باقاعدہ خط لکھ کر درخواست کر دی۔

اقوام متحدہ:نئے سال کا پیغام پہلی بار اردو ترجمے کیساتھ نشر

اقوام متحدہ کی 6سرکاری زبانیں عربی، چینی، انگریزی، فرانسیسی، روسی اور ہسپانوی ہیں

اردو کے نامور محقق و نقاد شمس الرحمان فاروقی کا انتقال ہو گیا

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے شمس الرحمان فاروقی کو گراں قدر خدمات کے اعتراف میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے بھی نوازا تھا۔

اردو کے ممتاز شاعر ڈاکٹر راحت اندوری کا انتقال ہو گیا

کورونا وائرس کی وجہ سے وہ اسپتال میں زیر علا ج تھے۔

ٹاپ اسٹوریز