بالی ووڈ کے بادشاہ کے بیٹے کی فلمی دنیا میں انٹر

اس سے پہلے شاہ رخ خان کی بیٹی بھی اداکاری کے میدان میں قدم رکھ چکی ہیں

آریان خان: منصوبہ اغوا برائے تاوان کا تھا، ماسٹر مائنڈ بی جے پی رہنما تھا

بنابنایا کھیل ایک سیلفی نے خراب کردیا، مہاراشٹر کے وزیر نواب ملک کا پریس کانفرنس میں دعویٰ

آریان خان کیس سمیر وانکھیڑے سے واپس، دہلی یونٹ تفتیش کرے گا

این سی بی کے افسر سمیر وانکھیڑے سے آریان خان سمیت دیگر 6 کیسز بھی واپس لے لیے گئے ہیں۔

شاہ رخ خان کا بیٹا رہا ہو گیا

شاہ رخ خان آریان خان کو لینے ممبئی کی آرتھر جیل پہنچے

آریان خان کی ضمانت اداکارہ جوہی چاؤلہ نے دی

اب ہمارا بچہ گھر آجائے گا، جوہی چاؤلہ

بالی ووڈ اداکار کے بیٹے آریان خان کی ضمانت منظور

آریان خان کی منشیات کیس میں گرفتاری کے 3 ہفتے بعد ضمانت منظور ہوئی۔

آریان خان کیس میں نیا موڑ: کنگ خان سے کروڑوں کی رشوت طلب

اداکار شاہ رخ خان سے تفتیش کاروں نے بھاری رشوت طلب کی، این سی بی کے گواہ کا عدالت میں بیان حلفی

’میں تمہارے لیے گانجے کا انتظام کرنیکی کوشش کروں گی‘: آریان اننیا کی چیٹ لیک

آریان نے اننیا سے پوچھا تھا کہ کیا گانجا کا کوئی انتظام ہوسکتا ہے؟

شاہ رخ خان کے بیٹے کی ضمانت مسترد

آریان خان منشیات کیس میں زیر حراست ہیں

آریان خان کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی

این ڈی پی ایس نے شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو 2 اکتوبر کی رات  بحری جہاز پر منعقد ہونے والی ریو پارٹی پر اچانک چھاپہ مار کر گرفتار کیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز