سپریم کورٹ کا پنجاب اور کے پی کے میں 90 روز میں انتخابات کرانے کا حکم

پانچ رکنی بنچ میں دو ججز کا اختلافی نوٹ، دونوں اسمبلیوں کے اسپیکرز کی درخواستیں منظور

انتخابات لازم ،آئین مفلوج کرنے کی اجازت نہیں، چیف جسٹس، فیصلہ کل

چیف جسٹس نے ہدایت کی سب اپنے اپنے لیڈرز کو فون کریں اور ہدایات لیں، حل نکل آئے گا۔

پارلیمنٹ نے الیکشن ایکٹ میں صدر کو انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار دیا،جسٹس منیب اختر

جسٹس اعجاز الاحسن ، مظاہر علی نقوی ، اطہر من اللہ اور جسٹس یحییٰ آفریدی نئے بنچ میں شامل نہیں

سپریم کورٹ: سماعت ملتوی، کوئی حکومتی ادارہ غیر آئینی اقدام نہیں کریگا، چیف جسٹس

 سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری دفاع ملک میں امن وامان قائم رکھنے کے ذمہ دارہوں گے، چیف جسٹس آف پاکستان

کوئی مقدس گائےنہیں، حکم دیں ایکشن لیں گے، وزیراعظم

سپریم کورٹ کی سانحہ اے پی ایس کی رپورٹ وزیراعظم کے دستخط کیساتھ جمع کرانے کی ہدایت

ازخود نوٹس لینے کا اختیار چیف جسٹس کے پاس ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ

 20اگست کو دی جانے والی درخواست چیف جسٹس کے سامنے رکھی جائے

کورونا کے متعلق اقدامات: عدالت این ڈی ایم اے کی رپورٹ سے مطمئن نہیں

ملک میں وبا کی وہ صورتحال نہیں جس پر اس طرح سے پیسہ خرچ کیا جائے، عدالت توقع کرتی ہے حکومت صرف ایک بیماری پر سارا پیسہ خرچ نہیں کرے گی، سپریم کورٹ

کوروناوائرس: یکساں پالیسی کیلئے وفاق کو ایک ہفتے کی مہلت

ایک اچھی اور وژنری لیڈر شپ کا فقدان ہے، وفاق میں بیٹھے لوگوں کا رویہ متکبرانہ نظر آ رہا ہے۔ اس روئیے سے وفاق کو نقصان پہنچ رہا ہے، جسٹس عمر عطا بندیال

سارے کام کاغذوں میں ہو رہے، کسی چیز میں شفافیت نہیں،چیف جسٹس

اگر ہول سیل میں خریدا جائےتو2 روپے کا ماسک ملتا ہے تو ان چیزوں پر اربوں روپے کیسے خرچ ہورہے ہیں؟عدالت

ٹاپ اسٹوریز