دنیا بھر میں اسرائیل کیخلاف مظاہرے

اسرائیل کے وحشیانہ حملے کے بعد مغربی کنارے میں صورتحال کشیدہ ہو گئی۔

ترکیہ: شدید بارشیں اور سیلاب، سینکڑوں افراد پھنس گئے

گورنر استنبول نے شہریوں کو موجودہ صورتحال میں موٹر سائیکل کا استعمال نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔

مانچسٹر سٹی چیمپیئنز لیگ کا فاتح بن گیا

روڈری نے 68 ویں منٹ میں واحد گول کر کے اپنی ٹیم کو فتح دلوائی۔

صدر ایردوان دور اندیش ہیں، امن کیساتھ رہنا چاہتے ہیں تو جنگ کیلئے بھی تیار رہنا ہو گا، وزیراعظم

میاں شہباز شریف کی استنبول شپ یارڈ میں پی این ایس خیبر کی لانچنگ تقریب سے خطاب کے دوران ترک سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت۔

استنبول: جرائم ثابت ہونے پر 8 ہزار 658 سال قید کی سزا

ترکیہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی مجرم کو اتنے لمبے عرصے کی سزا سنائی گئی ہے۔

استنبول بم دھماکے کی مرکزی ملزمہ گرفتار

شاہراہ استقلال پر شامی کرد عورت نے بم نصب کیا تھا، ترکیہ پولیس

ترکیہ کے شہر استنبول میں دھماکہ، 6 افراد جاں بحق، 53 زخمی

دھماکہ تقسیم اسکوائر کے قریب ہوا جس کے بعد بھگدڑ مچ گئی۔

24 سالہ ترک لڑکی دنیا کی قدآور خاتون قرار

رومیصہ ایک نایاب بیماری ویور سنڈروم کا شکار ہیں

لاہور: ایئرپورٹ سے استنبول جانے والے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا

طیارے کے پائلٹ نے طیارے کو بحفاظت لاہور ایئرپورٹ پر اتار لیا

ٹاپ اسٹوریز