اسرائیلی وزیراعظم کا بھتیجا یائیر نیتن یاہُو غزہ میں حماس کے ہاتھوں ہلاک

یائر نیتن یاہو اسرائیلی فوج میں کپتان تھا جو 'ڈینجیرس اسنائپر' کے نام سے جانا جاتا تھا۔

اسرائیلی وزیراعظم کا پہلا بھارتی دورہ

 دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان اتحاد کو مضبوط کرنا، ترجمان اسرائیلی وزیر اعظم

چاہئے امریکہ سے تعلقات خراب ہو جائیں، ایران کو ایٹمی طاقت بننے نہیں دیں گے، نیتن یاھو

اسرائیل کے وجود کے لیے سب سے بڑا خطرہ ایران کا جوہری طاقت بننا ہے

ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے ہر قیمت پر روکیں گے، اسرائیلی وزیر اعظم

اسرائیل، ایران کے ساتھ کسی بھی طرح کے معاہدے کو خاطر میں نہیں لائے گا، نیتن یاہو کا انٹرویو

نیتن یاہو نے ایران کو اسرائیل پر حملے سے خبردار کردیا

جو بھی ہم پر حملہ کرنے کی کوشش کرے گا اسے ایک زور دار جواب دیا جائے گا، اسرائیلی وزیراعظم

بھارت میں کانگریس آئی تو کشمیر پر معاہدہ مشکل ہوگا،عمران خان

نریندر مودی اسرائیلی وزیراعظم کی طرح ڈر اور قوم پرستانہ جذبات ابھار کر انتخابات جیتنا چاہتے ہیں۔

اسرائیل: نتن یاہو نے مقبوضہ بستیوں کو ضم کرنے کا اعلان کردیا

فلسطین کے صدر محمود عباس کے ترجمان نبیل ابو ردینہ نے کہا ہے کہ کسی قسم کے اقدامات اور اعلانات سے حقائق تبدیل نہیں ہوں گے۔

ماسکو: پیوٹن اور نتن یاہو کے مابین چار اپریل کو ملاقات ہو گی

کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے تصدیق کی ہے کہ ماسکو میں دونوں رہنماؤں کے درمیان مختصر مذاکرات ہوں گے۔

ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان آئندہ ہفتے امریکہ میں ملاقات ہوگی

ملاقات کا اعلان اس ملاقات کے فوری بعد کیا گیا ہے جو امریکی سیکریٹری خارجہ مائک پومپیو اور اسرائیلی وزیراعظم کے درمیان ہوئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز