اسلاموفوبیا مذاہب کے درمیان منافرت اور عدم استحکام کا باعث ہے، وزیراعظم

انہوں نے یہ بات او آئی سی ممالک کے سفیروں سے ملاقات کے دوران کہی جس میں اسلاموفوبیا کا مقابلہ کرنے اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ پر گفتگو کی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز