ہتھیاروں کی دوڑ، اسلاموفوبیا اور نفرت انگیز تقاریر سے عالمی مسائل میں اضافہ ہوا، منیر اکرم

بیشتر ممالک کو خوراک،توانائی اور سپلائی چین کی رکاوٹ جیسے سنگین چیلنجز کا سامنا ہے

افسوس کشمیر اور اسلاموفوبیا پر خاموش رہے، مسلم امہ الگ بلاک بنائے، عمران خان

نائن الیون کے بعد اسلاموفوبیا میں اضافہ ہوا ہے،  مذہب کو دہشت گردی سے جوڑا گیا

وزیراعظم کی روس کے گرینڈ مفتی سے ملاقات: اسلاموفوبیا پر تبادلہ خیال

پرامن بقائے باہمی اور بین المذاہب ہم آہنگی وقت کا تقاضہ ہے، عمران خان

مسائل کی سب سے بڑی وجہ قانون کی حکمرانی کا نہ ہونا ہے، عمران خان

کسی بھی ملک میں قانون پر عمل نہ ہونے سے نقصان ہوتا ہے اورکرپشن جنم لیتی ہے، وزیراعظم

کینیڈا : چاقو بردار افراد کا پاکستانی نژاد شہری پر حملہ، داڑھی مونڈھ ڈالی

متاثرہ شخص کو زخمی حالت میں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کے ہاتھ میں 14 ٹانکے آئے ہیں۔

کینیڈا: دہشتگرد نے پاکستانی نژاد مسلمان خاندان کے 4 افراد کو ٹرک تلے روند دیا

کینیڈین صوبے اونٹاریو کے شہر لندن میں یہ خوفناک سانحہ پیش آیا

اسلاموفوبیا پر پوری دنیا کے مسلمان تذبذب کا شکار ہیں، وزیر خارجہ

اسلاموفوبیا سے متعلق پاکستان کا واضح اور ٹھوس موقف ہے، شاہ محمود قریشی

وزیراعظم کا اسلام مخالف مواد پر پابندی کیلئے فیس بک کے سربراہ کو خط

اسلاموفوبیا اور اسلام مخالف مواد پر بھی ہولوکاسٹ جیسی پابندیاں لگائی جائیں، عمران خان

پاکستان آئندہ سال “استنبول پراسس” کے آٹھویں اجلاس کی میزبانی کرے گا

استنبول پراسس کا مقصد مذہبی عدم برداشت و امتیاز کا خاتمہ ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ٹاپ اسٹوریز