امریکہ کا شمالی کوریا پر روس کو اسلحہ فراہم کرنے کا الزام

شمالی کوریا کی جانب سے روس کو میزائل دینا تشویشناک ہے، امریکہ

اسلام آباد، اسلحہ لائسنس کیلئے ٹریننگ لازمی قرار

وفاقی پولیس کی جانب سے تین دن کی ٹریننگ دی جائے گی

سعودی ولی عہد کا اسرائیل کو اسلحہ فراہم نہ کرنے کا مطالبہ

غزہ میں انسانی المیے کو روکنے کے لیے اجتماعی جدوجہد کی جائے، شہزادہ محمد بن سلمان

معروف ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا گیا

ملزم کاشف سےایک رائفل نما پستول  اور 9ایم ایم پستول کی گولیاں برآمد

روس کو اسلحہ فراہم کیا تو قیمت چکانا پڑے گی، وائٹ ہاؤس کی دھمکی

شمالی کوریا کے صدر کم جونگ اور روسی صدر پیوٹن کی ملاقات متوقع ہے۔

روس کے تعلیمی اداروں میں طلبا کو اسلحہ چلانا سکھایا جائے گا

اسکول کے 16سال یا اس سے زیادہ عمر کے طلبا کو یہ فوجی تربیت دی جائے گی۔

بیریئر توڑ کر اسلحہ لیجانے والی گاڑی علی امین گنڈا پور کی تھی، پولیس کا الزام

کار میں رکھے ہوئے آہنی صندوق سے 22 رائفلیں، 42 میگزین اور 181 کارتوس برآمد ہوئے ہیں، پولیس

امریکی انخلا سے طالبان کو 7.2 بلین ڈالرز کا اسلحہ ملا، بائیڈن انتطامیہ ذمہ دار قرار، رپورٹ

افغانستان میں باقی ماندہ سامان کی واپسی کا کوئی طریقہ کار موجود ہی نہیں ہے، واشنگٹن فرے بیکن کی تحقیقاتی رپورٹ

کراچی پولیس نے شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا،بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد

گلشن حدید لنک روڈ کے قریب زمین سے دفنایا گیا اسلحہ بھاری مقدار میں برآمد

کراچی میں روزانہ 300 پستول اسمگل ہونے کا انکشاف

سوشل میڈیا کے ذریعے اسلحہ اسمگل اور فروخت کرنے والا گروہ پکڑا گیا، انچارج سی ٹی ڈی

ٹاپ اسٹوریز