پنجاب میں ڈیڈ لائن سے دو روز قبل لاک ڈاؤن ختم

پنجاب بھر میں پارک ریسٹورنٹ، ہوٹل اور سینما تاحال بند رہیں گے۔

راولپنڈی: کورونا سے متاثرہ 22 ہاٹ اسپاٹ علاقوں میں لاک ڈاؤن ختم

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لاک ڈاوَن کے دوران سیل کیےگئےعلاقوں سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں ہیں۔

لاہور: اسمارٹ لاک ڈاوَن والے 61 علاقے آج رات کھول دیے جائیں گے

7 علاقوں کو مزید 3 جون تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، کمشنر لاہور ڈویژن

خیبرپختونخوا حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاون کو مزید موثر بنانے کا فیصلہ

عید الاضحی کے حوالے سے ایس او پیز اور حکمت عملی بنانے کے لیے کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔

بلوچستان: اسمارٹ لاک ڈاون میں 15 دن کی توسیع کر دی گئی

اسمارٹ لاک ڈاون کے تحت اجتماعات پر مکمل پابندی برقرار رہے گی، اعلامیہ جاری

اسمارٹ لاک ڈاوَن کیلئے ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانا ہو گا ،ظفر مرزا

 ہم وفاقی سطح پر13 ایس او پیز سامنے لاچکے ہیں ،مساجد کے حوالے سے بھی ایس او پیز پر عمل درآمد بہت ضروری ہے۔

ٹاپ اسٹوریز